Tag Archives: nasoot

Nasoot aur Lahoot kia hai ?

ناسوت اور لاھوت کی پہچان کیا ہے؟مقامِ ناسوت میں نفس کی ہستی قائم رہتی ہے اوروہ اپنی ہستی میں مست ہوکر بے اِختیار ہوجاتا ہے۔پس معلوم ہواکہ مستی ناسوت سراسر نفس وہوا ہے۔اِس کے برعکس لاھوت میں نفس نیست ونابود ہوجاتاہےجس کی وجہ سے طالب ہر وقت ہوشیار اور اپنے اِختیار میںرہتا ہے۔حضرت سخی سلطان باھوؒ محک الفقر ص 103

Read More »