Nasoot aur Lahoot kia hai ?


ناسوت اور لاھوت کی پہچان کیا ہے؟
مقامِ ناسوت میں نفس کی ہستی قائم رہتی ہے اور
وہ اپنی ہستی میں مست ہوکر بے اِختیار ہوجاتا ہے۔
پس معلوم ہواکہ مستی ناسوت سراسر نفس وہوا ہے۔
اِس کے برعکس لاھوت میں نفس نیست ونابود ہوجاتاہے
جس کی وجہ سے طالب ہر وقت ہوشیار اور اپنے اِختیار میں
رہتا ہے۔
حضرت سخی سلطان باھوؒ محک الفقر ص 103

Nasoot aur Lahoot kia hai