Ziker ALLAH


دونوں جہان میں طلبِ مولیٰ جیسی پیاری وبرتر چیز کوئی نہیں۔
فرمانِ الہٰی ہے:۔
“اے نبی! 
پڑھو اُس کتاب کو جو آپ کی طرف وحی کی گئی ہے 
اور نماز قائم کرو، بیشک نماز روکتی ہے بے حیائی اور 

برائی سے اور بیشک ذکرِ اللہُ سب سے بڑا عمل ہے “۔ 
(پارہ 21العنکبوت 45)

حضرت سخی سلطان باھوؒ محک الفقرص 387