Sab say bari naiki

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کی موت کے بعد ان کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے

(أبي داود : 5143 ، ، مسند أحمد :8/153 )

Sab say bari naiki