میری شادی ہو چار سال ہو گئے ہیں میری کوئی اولاد نہیں ہے ہے میری دوسری شادی ہے ہے میری پہلی شادی میں سے دو بچے ہیں ہیں اور اس میں سے اولاد نہیں ہے ہے میرے شوہر اولاد کے لیے نہیں مانتے تھے وہ کہتے ہیں کہ یہ دو کافی ہیں ہیں ان کی یہ پہلی ہے ہے میں نے بہت دفعہ کہا کہا کہ یہ بیوی کا حق ہے ہے نکاح کا حق ہے ہے ہماری اولاد ہونی چاہیے پر وہ راضی نہیں ہوتے مجھے چار سال سے مجھے ڈال رہے ہیں ہیں قرآن حدیث کے بارے میں کیا کہتا ہے ہے یہ بیوی کا حق ہے نکاح کا حق ہے ہے
walikum asalam,
mrs siddique apki bat darust hai. magar iskliye aap bahami razamandi zaroori hai.
aurat kay bhi haqooq hotay hain aur mard par lazim hai kay uski zarooriaat ko pura karay.
ap kasrat say astaghfar kia karain aur apnay sohar ko bhi iskay baray main btayain.
InshaALLAH faida ho ga.
Regards,