میری منگنی کو 8 سال ھوے ھے مگر ابھی تک شادی نہیں کی اور مجھے دوسری لڑکی پسند آگئی اب میں اس سے بھی شادی کرنا چاہتا ہوں اور منگیتر سے بھی کرنی ہے اس بارے میں منگیتر سے بھی بات کر لی ھے کیا میں دونوں سے شادی کر لوں اور مجھے دونوں کے درمیان کےسے انصاف اور دونوں کو ایک ساتھ رکھنا چاہیے میں کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہا اپ رہنمائی فرمائیں شکریہ
Home Dusri Shaadi