Jannat kay Darjay

Narrated Abu Huraira R.a The Prophet p.b.u.h said, “Paradise has one-hundred grades which Allah has reserved for the Mujahidin who fight in His Cause, and the distance between each of two grades is like the distance between the Heaven and the Earth SAHIH BUKHARI
Vol. 4, Book 52, Hadith 48

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لئے تیار کئے ہیں ‘ ان کے دو درجوں میں اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان و زمین میں ہے
صحیح بخاری 2790 ، كتاب الجهاد والسير

jannat ka darja