Jab Qalb Ism ALLAH izat say parhta hai

جب قلب نامِ اَللہُ کو عزت سے پڑھتا ہے تو نفس اُسے سُن کر اسم اَللہُ کی عظمت و ہیبت سے مطلق مر جاتا ہے اور سر سے قدم تک اُس کے ساتوں اندامِ وجود اسمِ اَللہُ کے نُور سے جگمگا اُٹھتے ہیں اور اُس کے وجود سے جملہ کدورت و زنگار کے ظلمانی حجابات کی تمام تاریکی ختم ہو جاتی ہے۔ 
حضرت سلطان باھو ؒ ( امیر الکونین ص 435 )

ALLAH ka nam izat say laina