Narrated Anas bin Malik R.a the Prophet p.b.u.h said to Ubai, “Allah has ordered me to recite to you: ‘Those who disbelieve (Surat-al- Bayina 98).’ ” Ubai said, “Has He mentioned my name?” The Prophet p.b.u.h said, “Yes.” On hearing this, Ubai started weeping.
SAHIH BUKHARI
Vol. 5, Book 58, Hadith 154
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تم کو
سورۃ ” لم يكن الذين كفروا “ سناؤں ، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بولے کیا اللہ تعالیٰ نے میرا نام لیا ہے ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں ، اس پر حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
فرط مسرت سے رونے لگے
(صحیح بخاری 3809 ، کتاب مناقب الانصار)