Eating with right hand

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص نے بائیں ہاتھ سے

کھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دائیں ہاتھ سے کھا، وہ بولا کہ

میرے سے نہیں ہو سکتا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کرے تجھ

سے نہ ہو سکے(کیونکہ) اس نے ایسا غرور کی راہ سےکہا تھا ۔ (راوی نے)

بیان کیا کہ وہ اس ہاتھ کو منہ تک نہ اٹھا سکا

(صحیح مسلم كتاب الأشربة : 2021 (5011))

Dahain hath say khana