Narrated Anas bin Malik R.A The Prophet p.b.u.h said, “If any Muslim plants any plant and a human being or an animal eats of it, he will be rewarded as if he had given that much in charity.”
SAHIH BUKHARI
Vol. 8, Book 73, Hadith 41
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی مسلمان کسی درخت کا پودا لگاتا ہے اور اس درخت سے کوئی انسان یا جانور کھاتا ہے تو لگانے والے کے لیے وہ صدقہ ہوتا ہے
(صحیح بخاری 6012 ، کتاب الادب)