Narrated Anas R.AThe Prophet p.b.u.h seeing a yellow mark (of perfume) on the clothes of `Abdur-Rahman bin `Auf, said, “What about you?” `Abdur-Rahman replied, “I have married a woman with a Mahr of gold equal to a date-stone.” The Prophet p.b.u.h said, “May Allah bestow His Blessing on you (in your marriage). Give a wedding banquet, (Walima) even with one sheep.” SAHIH BUKHARI Vol. 8, Book 75, Hadith 395
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ پر زردی کا اثر دیکھا تو فرمایا یہ کیا ہے ؟ کہا کہ میں نے ایک عورت سے ایک گٹھلی کے برابرسونے پر شادی کی ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تمہیں برکت عطا فرمائے ، ولیمہ کر ، چاہے ایک بکری کا ہی ہو , صحیح بخاری ، 6386 ، کتاب الدعوات