Very beautiful video of 1,400 year Old Quran e Kareem Written by Khalifa Hazrat Usman
حضرت عثمان رضی تعالیٰ عنہ کے ہاتھوں سے لکھا قران دیکھیں ۔ اللہ اکبر ۔ اللہ اکبر ۔ ماشاءاللہ ۔ سبحان اللہ
یہ قران پاک چودہ سو سال پرانا قران پاک ہے جو کہ خلیفہ سوئم حضرت عثمان رضی تعالیٰ عنہ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے لکھا تھا ۔ اللہ تمام اصحابہ اکرام پہ کروڑوں رحمتیں نازل کرے آمین
ویڈیو پسند آئیے تو سبحان اللہ کہہ کے فیس بک پہ آگ کی طرح پھیلا دیں شیر کر کے ،