Koi Nabi Aisa Nahi Guzra Jisnay

Jabir bin `Abdullah said, (O Allah’s Messenger p.b.u.h Have you ever shepherded sheep?” He p.b.u.h said, “There has been no prophet but has shepherded them. “
SAHIH BUKHARI
Vol. 7, Book 65, Hadith 364

جابر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا ، آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بکریاں چرائی ہیں ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں، اور کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں 
(صحیح بخاری 5453 ، كتاب الأطعمة)

bakriaan charana